(باخبر سوات ڈاٹ کام) پٹرول کی قیمتوں میں مزید اضافے سے غریب عوام کامعاشی قتل عام ہوگا۔پی ڈی ایم حکومت کے اس ظالمانہ اقدام کو کبھی قبول نہیں کریں گے۔ اس سے غریب عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگا۔ ان خیالا ت کا اظہار امیر جماعت اسلامی ضلع سوات حمید الحق نے ضلعی سیکرٹریٹ سے جاری کردہ اخباری بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ نا اہل حکمرانوں کو مہنگائی کو بڑھاوا دینے کے علاوہ اور کچھ نہیں آتا۔
Swat
