Swat

پشاور پولیس لائن دھماکا،ملاکنڈ ڈویژن کے اضلاع میں سیکورٹی سخت کردی گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)پشاور پولیس لائن دھماکے کے بعد ملاکنڈ ڈویژن کے تمام اضلاع میں سیکورٹی مزید سخت کر دی گئی۔ ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ ڈویژن سجاد خان نے ڈویژن کے 9 اضلاع کے ڈی پی اُوز کو ہدایت کی ہے کہ سرکاری عمارتوں، پولیس سٹیشنوں اور چوکیوں کی سیکورٹی کو مزید سخت بنانے کے احکامات بھی جاری کئے۔ڈویژن بھر کے داخلی و خارجی راستوں پر ناکہ بندیاں لگانے کے احکامات بھی جاری کئے۔پولیس جوانوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائینگی۔ پولیس جوان ڈیوٹی کے دوران الرٹ رہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔