Swat +A -Aسوات، تازہ بارش و برف باری سے موسم مزید سرد January 31, 2023 5 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بارش و برف باری سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ پیر کو بھی میدانی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ شام تک جاری رہا۔ برف باری دیکھنے کے لئے سیاحوں کی بڑی تعداد میں سوات آمد بھی جاری ہے۔ اشتہار / Advertisement