Swat

کبل، قتل کا جرم ثابت ہونے پر دو افراد کو عمر قید کی سزا سنادی گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ایڈیشنل سیشن جج کبل نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر دو افراد کو عمر قید اور جرمانے کی سزا سنادی۔ وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد جرم ثابت ہونے پر عدالت کے جج نے امجد علی، محمد سجاد ولد زمین ساکن کوزہ بانڈئی کو عمر قید اور دو، دو لاکھ روپے سزا سنائی۔ ان پر الزام تھا کہ انہوں نے 9 اپریل2021ء کو تھانہ کانجو کی حدود میں عابد خان ولد فضل قیوم کو قتل کیا تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔