Swat

سیدو شریف پولیس کی کارروائی، موٹر سائیکل چور گروہ گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف پولیس نے موٹر سائیکل چور گروہ کو گرفتار کرکے چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں۔پولیس ٹیم نے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے موٹر سائیکل چور گروہ ٹریس کر کے مرکزی ملزم اختر سید ولد ریدول ساکن بالاسور چپریال کو گرفتار کر کے 5 موٹر سائیکلیں اور موٹر سائیکل کے مختلف باڈی پارٹس برآمد کر لئے۔ ملزم نے دوران انٹاروگیشن اپنے دو شریک ساتھیوں کے وقوعہ میں ان کے ساتھ ہونے کا انکشاف کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔