Swat

ڈی پی او سوات کی سانحہئ پشاور میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کی عیادت

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شفیع اللہ خان گنڈاپور نے سانحہئ پشاور میں زخمی ہونے والے سوات کے پولیس اہلکاروں کی عیادت کی۔ انہوں نے ظاہر ولد مجید خان ساکن منگلور اور ذاکر اللہ ولد امان اللہ سکنہ چارباغ کے گھر جاکر عیادت کی۔اس موقع پر غازیان کے اہل خانہ نے پولیس کے ساتھ مل کر ضلع میں اور پورے خیبرپختونخوا میں امن و امان کی بحالی میں ہر وقت تیار رہنے اور کسی بھی قربانی سے دریغ نہ کرنے کا وعدہ کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔