(باخبر سوات ڈاٹ کام) پولیس لائن کبل میں محکمہ پولیس کا اہلکار پستول صاف کرتے ہوئے چل جانے سے جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق نور الحسن پولیس لائن میں دوران ڈیوٹی اپنا پستول صاف کر رہا تھا کہ لوڈڈ پستول اچانک چل جانے سے گولی ان کو لگی جس سے وہ جاں بحق ہوگیا۔
Swat
