Swat

سوات، فائرنگ کے مختلف واقعات،خاتون سمیت دو افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں فائرنگ کے دو واقعات میں خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔ شاہ ڈھیرئی میں بارہ سالہ لڑکی مسماۃ (ن) بندوق سے کھیل رہی تھی کہ لوڈڈ بندوق چل جانے سے وہ گولی لگنے سے زخمی ہوگئی۔ کبل کے علاقہ ڈڈھرہ میں کھیت میں کام کرنے والاعلی بہادر کسی شکاری کی گولی لگنے سے زخمی ہوگیا۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔