Swat

سوات، بارش و برف باری سے موسم دوبارہ سرد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بارش و برف باری سے موسم دوبارہ سرد ہوگیا۔ اتوار اور پیر کی درمیانی شب شروع ہونے والی بارش اور برف باری کا سلسلہ پیر کی دوپہر تک جاری رہا جس کی وجہ سے میدانی علاقوں میں موسم سرد اور بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔