Swat

ترکیہ، شام و لبنان میں زلزلے سے ہونے والے نقصانات پر رنجیدہ ہیں، جماعت اسلامی سوات

(باخبر سوات ڈاٹ کام) جماعت اسلامی ضلع سوات ترکیہ، شام اور لبنان میں شدید زلزلے سے ہونے والے نقصانات پر شدید رنج و غم کا اظہار کرتی ہے۔ خطرناک زلزلے سے ہونے والے نقصانات اور قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع افسوس ناک ہے۔ پاکستانی عوام اور جماعت اسلامی کے ارکان و کارکنان مشکل کی اس گھڑی میں اپنے مسلمان بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑ ے ہیں،مدد کی فراہمی میں ہر ممکن کوشش کو یقینی بنائیں گے اور کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ان خیالات کا اظہار امیر جماعت اسلامی ضلع سوات حمید الحق نے ضلعی سیکرٹریٹ سے جاری کردہ اخباری بیان میں کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔