(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں کل جمعرات سے بارش و برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق جمعرات سے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا امکان ہے، جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا اور یہ سلسلہ جمعہ کے روز بھی جاری رہیگا۔
Swat
