(باخبر سوات ڈاٹ کام) بجلی کی ترسیل کے ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے سوات سرکل کے مختلف گرڈ سٹیشنوں سے بجلی کی فراہمی 09 سے 28 فروری 2023ء کے درمیان مختلف تاریخوں کو صبح نو بجے سے دوپہر 3 بجے تک معطل رہے گی۔ پیسکو کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ایس ایس چکدرہ، 132کے وی جی ایس ایس بٹ خیلہ، 132 کے وی جی ایس ایس درگئی اور 132کے وی جی ایس ایس ڈگر بونیرسے بجلی کی فراہمی09 سے 28 فروری 2023ء کے درمیان مختلف تاریخوں کو صبح نو سے دوپہر 3بجے تک معطل رہے گی۔
Swat
