Swat +A -Aمانیار، کشالہ کی پہاڑی میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگ گئی February 9, 2023 5 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) مانیار کے علاقہ کشالہ کی پہاڑی میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگ گئی جس سے ہزاروں کی تعداد میں پودے جل گئے۔ ریسکیوکے مطابق ان کے اہلکاروں نے محکمہئ جنگلات کے اہلکاروں سے مل کر آگ کو بجھا دیا۔ اشتہار / Advertisement