Swat

مینگورہ پولیس سٹیشن کی ناک کے نیچے دو دکانیں لوٹ لی گئیں

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ پولیس سٹیشن سے چند گز کے فاصلے مکان باغ بازار میں چوری کی وارداتیں شروع ہوگئیں۔ گذشتہ روز نامعلوم افراد نے برٹش بوٹ ہاوس کے تالے توڑے اور وہاں سے لاکھوں روپے مالیت کے قیمتی جوتے لے کر فرار ہوگئے۔ اس سے اگلے روز اوپیرا موبائل ہاوس کے تالے بھی چوروں نے توڑے تھے اور وہاں سے لاکھوں روپے مالیت کے موبائل، موبائل کارڈز اور دیگر سامان لے کر فرار ہوگئے۔ دونوں واقعات کی رپورٹ تھانہ مینگورہ میں درج کردی گئی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔