Swat

ضمنی انتخابات تیاری بارے ڈی سی سوات کی زیرِصدارت اجلاس منعقد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان کی زیرِصدارت قومی اسمبلی کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لئے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس ڈپٹی کمشنر آفس سیدو شریف میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ضلعی الیکشن کمیشن کی جانب سے ضمنی انتخابات کے حوالے سے انتظامات، سیکورٹی، پولنگ اسٹیشنوں کی صورتحال، حساس پولنگ اسٹیشن، درپیش چیلنجز، عملے کی تربیت اور دیگر امور کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اعلامیہ کی روشنی میں مختلف اضلاع میں خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی خالی نشستوں، جن میں ضلع سوات کی تین نشستیں بھی شامل ہیں۔

تبصرہ کریں