Swat

تمام ٹیکسی نجی ایمبولینس سے ریوالونگ لائٹس اور سائرن اتارنے کا عمل شروع ہوگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈی پی اُو سوات شفیع اللہ گنڈا پور کی ہدایت پر سوات میں تمام ٹیکسی نجی ایمبولینس سے ریوالونگ لائٹس اور سائرن اتارنا شروع کردیا۔ ڈی پی اُو نے ٹریفک پولیس کو حکم دیا ہے کہ یہ نجی ٹیکسی ایمبولینس صرف ہسپتال میں انتقال کرنے والوں یا صحت یاب ہونے والوں کو گھر تک پہنچاتے ہیں، اس لئے اس پر ریوالونگ لائٹ اور سائرن لگانا جرم ہے۔ اس لئے پولیس نے نجی ٹیکسی ایمبولینسوں سے روالونگ لائٹس اور سائرن اتارنے کا کام شروع کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔