Swat

بحرین، نجی ایمولینس سے قیمتی دیار کے سلیپر برآمد، ایمبولینس ڈرائیور مع ساتھی ملزم گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) بحرین پولیس نے نجی ایمولینس سے قیمتی دیار کے سلیپر برآمد کرکے ایمبولینس ڈرائیور اور ساتھی ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے اطلاع پر نجی ایمبولینس کو روکا، تو اس میں 6 عدد سلیپر سمگل کئے جارہے تھے، جس پر پولیس نے مدثر خان ولد عجب خان سکنہ کوہاٹ اور اس کے فرنٹ سیٹ کے ساتھی نواب زادہ ولد آرزومند سکنہ بحرین کو گرفتار کر لیا۔ اس سے پہلے نجی ایمبولینسوں سے بھاری مقدار میں منشیات بھی برآمد ہوئی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔