Swat

تلیگرام،عمران اللہ نے اکنامکس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقہ تلیگرام سے تعلق رکھنے والے عمران اللہ ولد محمد امین نے اکنامکس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی۔ عمران اللہ بونیر یونیورسٹی کے شعبہئ اکنامکس کے سربراہ ہیں۔انہوں نے گذشتہ روز اپنے مقالے کا کامیابی کے ساتھ دفاع کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔