Swat +A -Aدریائے سوات سے نامعلوم خاتون کی لاش برآمد February 11, 2023 6 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) دریائے سوات سے نامعلوم خاتون کی لاش برآمد ہوگئی۔ کالا کوٹ کے مقام پر ملنے والی خاتون کی لاش پہچان نہ ہونے کی وجہ سے پولیس نے امانتاً سپردِ خاک کردی۔ اشتہار / Advertisement