Uncategorized @ur

مدین، نیوز ایجنٹ حاجی فضل الرحیم کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مدین کے نیوز ایجنٹ حاجی فضل الرحیم کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ مرحومہ، فرمان علی، صحافی احسان علی کی خالہ اور حاجی عبدالصادق کی اہلیہ تھیں۔ فاتحہ خوانی مدین میں ادا کی جائیگی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔