(باخبر سوات ڈاٹ کام) سینئر ڈی ایس پی بادشاہ حضرت کو ایس پی رینک پر ترقی دے دی گئی۔ ان کی ترقی کا فیصلہ گذشتہ روز محکمہ پولیس کے سلیکشن بورڈ نے کیا تھا۔ ریجنل پولیس آفس ملاکنڈ ڈویژن میں آر پی او ملاکنڈ ڈویژن اور ڈی پی او سوات نے ان کو ایس پی رینک کے بیج لگائے اور ان کو ترقی پر مبارک باد دی۔
Swat
