Intiqal

کانجو، محمد رحیم انتقال کرگئے

کانجو، محمد رحیم انتقال کرگئے
(باخبر سوات ڈاٹ کام)محمد رحیم انتقال کرگئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ مرحوم، گل کریم،عبدالطیف کے بھائی قاری شفیع الرحمان کے والد، محمد عبداللہ، عبدالرحمان،خالد ادریس، عماد اور سلمان کے چچا تھے۔ فاتحہ خوانی کانجو میں جاری ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔