(باخبر سوات ڈاٹ کام) سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی کے گھر پر پولیس چھاپے کے وقت ڈاکٹر امجد علی نے اپنے کارکنوں کے لئے ویڈیو پیغام ریکارڈ کرایا، جس میں انہوں نے اپنے حلقہ کے تحریک انصاف کے کارکنوں سے اپیل کی ہے کہ کارکن ان کی گرفتاری اور اس ظلم کے خلاف ہر ویلج کونسل میں احتجاج کے لئے نکلیں لیکن ان کی اپیل پر کسی جگہ ایک کارکن نے بھی احتجاج نہیں کیا۔
Swat
