Swat

سوات، دریاسے درخت، لکڑیاں جمع کرنے پر پابندی عائد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیلاب کے خدشے کے پیش نظر ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سوات نے دفعہ 144 سی آر پی سی کے تحت دریائے سوات سے درخت/ سلیپران اور لکڑیاں وغیرہ جمع کرنے پر دو ماہ کیلئے مکمل پابندی عائدکر دی۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ/ڈپٹی کمشنر سوات کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ خلاف ورزی کی صورت میں سیکشن 188پی پی سی کے تحت کارروائی کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں