Swat

سوات،یومِ تقدیسِ قرآن منایا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)صوبے کے باقی علاقوں کی طرح سوات میں بھی یومِ تقدیسَ قرآن منایا گیا۔ مختلف علاقوں میں سیاسی پارٹیوں اور سماجی تنظیموں کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کئے گئے اور سویڈن میں قرآن شریف کی بے حرمتی کی مذمت کی گئی۔ نیز حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ سویڈن کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کئے جائیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔