Swat

مٹہ کاراکل، سیلابی ریلے سے سکول، گھر اور پن چکی متاثر

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ کاراکل میں سیلابی ریلے نے سکول، گھر اور پن چکی کو شدید نقصان پہنچایا۔ سیلابی ریلے کی وجہ سے ہائی سکول کی دیوار گرگئی اور پانی سکول کے اندر داخل ہوگیا۔ سیلابی ریلہ شاہ زمین کی پن چکی بھی بہا کر لے گیا۔ بارش کی وجہ سے شاہ زمین کی مکان کی چھت گر گئی، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔