Swat

سوات، دریا میں ایک اور بچہ نہاتے ہوئے ڈوب گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)دریائے سوات میں ایک اور بچہ نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔ 13 سالہ میگے ولد زبیر ساکن محلہ آئین خان فضاگٹ میں دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا جس کی نعش بعد میں ریسکیو کے اہلکاروں نے دریا سے نکال دی۔ گذشتہ روز پیر کو بھی خاتون سمیت دو افراد دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہوئے۔ حالیہ موسمِ گرما کے آغاز سے اب تک27 افراد دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہوچکے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔