Swat

سوات، بارش کا نیا سلسلہ شروع، ایک ہفتے تک جاری رہنے کا امکان

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بارش کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا جو ایک ہفتہ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ بدھ کو مینگورہ شہر سمیت ضلع کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو وقفے وقفے سے جاری رہا جس کی وجہ سے میدانی علاقوں میں گرمی کا زور کم ہوگیا اور بالائی علاقوں میں موسم سرد ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔