Swat

گورے گورے مکھڑے پہ کالا کالا چشمہ، ایک حل طلب معمہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحریک انصاف ملاکنڈ ڈویژن کے صدر اور سابق ایم پی اے فضل حکیم خان کو جس وقت احاطہ عدالت سے گرفتار کیا گیا، اس وقت بارش ہورہی تھی۔ انہوں نے دھوپ کا چشمہ لگایا تھا۔ اس وقت بارش کے ساتھ دھند بھی تھی، لیکن فضل حکیم خان یوسف زئی نے گاڑی تک جانے اور گاڑی میں بیٹھنے کے بعد بھی دھوپ کا چشمہ لگا یا تھا۔ ایم پی اے منتخب ہونے کے بعد کئی مواقع پر فضل حکیم خان یوسف زئی رات کے وقت بھی اکثر دھوپ کا چشمہ لگاتے تھے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

ایک تبصرہ

  1. ر
    ریاض مسعود
    20 July 2023 11:25 am

    کیا صحافت اس کو کہتے ہیں ؟

    اردو تبصرہ

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔