Swat

سیدو شریف، اسلحہ کی نوک پر شہریوں کو لوٹنے والا راہزن گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف پولیس نے اسلحہ کی نوک پر شہریوں کو لوٹنے والے راہزن کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کو مختلف شکایات موصول ہوئی تھیں کہ شہریوں کو اسلحہ کی نوک پر لوٹا جاتا ہے، جس پر سیدو شریف پولیس کی خصوصی ٹیم نے ملزم مختیار احمد ساکن سیدو شریف کو گرفتار کرکے مسروقہ رقم اور پستول برآمد کرلی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔