Swat

گودر پاس، ٹریکنگ کے لیے جانے والا نوجوان لاپتا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)کالام گودر پاس کی ٹریکنگ کے لیے جانے والے ٹریکنگ کلب سے ایک ساتھی لاپتا ہوگیا۔ چند روز قبل سوات کا ایک مقامی ٹریکنگ گروپ ایک مشکل برفانی گودر پاس کراس کرنے گیا تھا، جہاں پر ان سے ایک ساتھی انعام منیر ساکن پانڑ لاپتا ہوگیا۔ چار روز بعد بھی نوجوان ٹریکر کا کچھ پتا نہ چل سکا۔ دوسری طرف تین ٹریکنگ گروپ مینگورہ سے جب کہ ایک کالام سے نوجوان انعام منیر کی تلاش کے لیے روانہ ہوچکے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔