Swat

ن لیگ کے سید صادق عزیز باچا ڈویژنل یوتھ کو آر ڈی نیٹر مقرر

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پاکستان مسلم لیگ ن چیف آرگنائزر مریم نواز نے ملاکنڈ ڈویژن کیلئے سید صادق عزیز باچا کو یوتھ کوآرڈی نیٹر مقرر کر دیا۔ ان کو پورے ڈویژن میں یوتھ کو متحرک کرنے اور یوتھ تنظیمیں بنانے کا ٹاسک سونپا گیا ہے۔ رواں ہفتے چیف آرگنائزر مریم نواز نے ان کو مزید مشاورت اور ڈویژنل تنظیم سازی کے لئے لاہور طلب کرلیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔