Intiqal +A -Aپیپلز پارٹی کے سیداکبر خان کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں August 14, 2023 9 مناظرہ Intiqal(باخبر سوات ڈاٹ کام) پیپلز پارٹی کے مقامی رہنماسیداکبر خان کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں۔ اُن کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ زیارت خان کی بھی ہمشیرہ، ظفر خان اور لقمان کی والدہ تھیں۔ فاتحہ خوانی چاڑمہ مٹہ میں ہورہی ہے۔ اشتہار / Advertisement