Swat

ملک کے دیگر حصوں کی طرح سوات میں بھی جشن آزادی منایا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں بھی جشن آزادی جوش و جذبے سے منایا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پرچم کشائی کی تقریب ودودیہ ہال میں منعقد ہوئی۔ زرعی یونیورسٹی سوات میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر داود جان نے آزادی کیک کاٹا۔ اپرسوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے کالام میں آزادی ریلی نکالی گئی۔ مختلف سرکاری و نجی سکولوں میں بھی تقریبات کا انعقاد کیا گیا تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔