Swat +A -Aچپریال، کم سن بچی پانی کی ٹینکی میں ڈوب کر جاں بحق August 20, 2023 5 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ چپریال میں کم سن بچی پانی کی ٹینکی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔ دو سالہ عائشہ ٹینکی کے ساتھ موجود تھی کہ اچانک اس میں گر کر ڈوب گئی۔ بعد میں بچی کی لاش کو ٹینکی سے نکال لیا گیا۔ اشتہار / Advertisement