Swat

بریکوٹ پارڑئی، تین افراد کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیلِ بریکوٹ کے علاقہ پارڑئی میں تین افراد کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا۔ سلیم، مرسلین اور ان کے بیٹے امان اللہ سکنہ چترال حال پارڑئی کو سیراج محمد ساکن چترال حال مری نے فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا۔ تینوں زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔