Swat

سوات، ایک شخص کی خودکشی، دوسرا ہسپتال داخل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں ایک شخص نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کرلی۔ سردار حسین ساکن شامیلئی سنگوٹہ نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر زرعی زہریلی دوا پی کر خود کشی کرلی۔ تحصیلِ مٹہ کے علاقہ کالا کوٹ میں 65 سالہ عبدالرحیم نے غلطی سے زرعی زہریلی دوا پی لی جس سے ان کی حالت غیر ہوگئی۔ ان کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔