(باخبر سوات ڈاٹ کام) ملک بخت بلند خان آف کانجو انتقال کرگئے مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔وہ سعید خان،نور احمد خان،عظمت علی خان،سابق ناظم اسرار احمد،الطاف احمد،توصیف احمد کے والد، کانجو 2 کے چیئرمین رحمت علی اور ملک سبحان علی کے بڑے بھائی، ڈاکٹر لطیف احمد،ظہور احمد، ملک طاہر خان کے چچا اور ملک عبداللّٰہ ننگیال کے دادا تھے۔ فاتحہ خوانی قلعہ مسجد کانجومیں ہورہی ہے۔
