Intiqal +A -Aعدنان رحمن انتقال کرگئے August 27, 2023 2 مناظرہ Intiqal(باخبر سوات ڈاٹ کام) عدنان رحمن انتقال کرگئے۔ ان کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔وہ سیدو ہسپتال کے سینئر ٹیکنیشن حضرت رحمان عزت کے بھائی اور علی رحمان کے فرزند تھے۔ فاتحہ خوانی قمبر میں ہورہی ہے۔ اشتہار / Advertisement