Swat

سیدو شریف کے علاقہ سلام پور میں چوروں نے ڈیرے ڈال دئیے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سیدو شریف کے علاقہ سلام پور میں چوروں نے ڈیرے ڈال دئے۔ عام لوگوں کے علاوہ مسجدوں کو بھی نہیں چھوڑا۔ چور ایک ہی رات میں سور ڈب مسجد سے تین پنکھے چرا کر لے گئے۔ چور سردار اور عالمگیر کے گیراجوں سے دو عدد موٹر سائیکل اور ایک پک اپ گاڑی سے نقدی، موبائل اور سامان بھی ساتھ لے اڑے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔