Swat

سوات، زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 5.2 ریکارڈ

(باخبر سوات ڈا ٹ کام)خیبر پختون خوا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ پیر کی صبح9 بج کر36 منٹ پر زلزلے کے شید جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کی وجہ سے لوگ عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.2، زیرِ زمین گہرائی 184 کلومیٹر اور مرکز افغانستان، ہندو کش کا علاقہ تھا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں