Swat

سوات، نامعلوم افراد کے ہاتھوں ایک اور بجلی ٹرانس فارمر چوری

(باخبر سوات ڈا ٹ کام)سوات میں بجلی ٹرانس فارمر چوری کا سلسلہ نہ رک سکا۔ تحصیل مٹہ میں نامعلوم افراد نے ایک اور ٹرانس فارمر چوری کرلیا۔ نامعلوم افراد نے مٹہ کے علاقہ گیگا، گورڑہ میں رات کو ٹرانس فارمر کے لنک کاٹ کر اسے چوری کرلیا، جس کی وجہ سے علاقہ کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ اس سے پہلے تحصیل کبل اور دیگر علاقوں میں بھی نامعلوم افراد نے ٹرانس فارمر چوری کئے تھے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔