Swat

مٹہ، طلبہ کی گاڑی کھائی میں گرنے سے1جاں بحق اور14زخمی ہوگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل مٹہ کے علاقہ فاضل بانڈہ میں سیر و سیاحت کے لئے جانے والے کالج کے طلبہ کی گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک طالب العلم جاں بحق اور چودہ زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مٹہ کالج کے طلبہ ایک گاڑی میں سیر کے لئے فاضل بانڈہ گئے تھے کہ واپسی پر ان کی گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گر گئی جس کے نتیجے میں ایک طالب العلم جاں بحق اور چودہ زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مٹہ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔