Swat

ملاکنڈ ڈویژن ٹریڈرز فیڈریشن کا 2 ستمبر کو مکمل شٹر ڈاون کا اعلان

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ملاکنڈ ڈویژن ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے بجلی کے بھاری بلوں اور مہنگائی کے خلاف ڈویژن بھر میں 2 ستمبر کو شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ پریس ریلیز کے مطابق اُس دن سوات، شانگلہ، بونیر، لوئر دیر، اَپر دیر، ملاکنڈ، باجوڑ، لوئر چترال اور اَپر چترال کے تمام چھوٹے، بڑے بازار بند رہیں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔