Swat

سوات کے وکلا کا آج ہڑتال اور عدالتوں سے بائیکاٹ کا اعلان

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے وکلا نے موجودہ مہنگائی، بجلی اور پٹرول کے بلوں میں اضافے کے خلاف آج ہفتہ کو ہڑتال اور عدالتوں سے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ اس بات کا فیصلہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سوات کے اجلاس جو زیرِ صدارت صدر سعید خان منعقد ہوا، میں کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔