Swat +A -Aسوات، زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.6 ریکارڈ September 3, 2023 22 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور صوبے کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.6، زیرِ زمین گہرائی 160 کلومیٹر اور مرکز افغانستان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ اشتہار / Advertisement