سکن سپیشلسٹ ڈاکٹر سردار شاہ کی بھابی انتقال کرگئیں
(باخبر سوات ڈاٹ کام) سکن سپیشلسٹ ڈاکٹر سردار شاہ کی بھابی انتقال کرگئیں۔ ان کو آبائی قبرستان اوڈیگرام میں سپردِ خاک کردیا گیا۔وہ مشرف شاہ لالا کی بیوہ، ڈاکٹر سجاد علی شاہ، مراد علی شاہ اور عبدالولی شاہ کی چچی تھیں۔ فاتحہ خوانی محلہ شہزادہ لالا اوڈیگرام میں جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
- کمنٹس
- فیس بک کمنٹس
