Swat

سوات، مکانات کی چھتیں گر ے سے چار افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں دو مکانات کی چھتیں گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت چار افراد ملبے تلے دب کر زخمی ہوگئے۔ تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ مشکومئی میں مکان کی چھت گرنے سے دو بچوں سمیت تین افراد ملبے تلے دب گئے۔ تحصیل بریکوٹ کے علاقہ گورتئی میں مکان کی چھت گرنے سے ایک خاتون ملبے تلے دب گئی۔ تمام زخمیوں کو شدید زخمی حالت میں ملبے سے نکال کر طبی امداد کے لئے خوازہ خیلہ اور بریکوٹ ہسپتال منتقل کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔