Intiqal

ابوہا، احسان اللہ انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) احسان اللہ انتقال کرگئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ رحیم اللہ، علیم اللہ، رحمان اللہ کے چچا زاد اور دلبر کے صاحبزادے تھے۔ فاتحہ خوانی مسجد سیرئی ابوہا میں ہورہی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔