Swat

سوات، انتظامیہ نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں بھی انتظامیہ نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی شروع کردی۔ اسسٹنٹ کمشنر خوازہ خیلہ نے خفیہ اطلاع پر ایک گودام پر چھاپا مار کر چینی کی چار ہزار بوریاں برآمد کرکے گودام کو سیل کردیا۔ گودام کے دو مالکان بھائیوں کو گرفتار بھی کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔